جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے

جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بد بخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے شاعر نے خوبصورتی سے دل کی کیفیت کو بیان کیا ہے۔ یہ اشعار احساسات کی گہرائی اور مایوسی کو بہت خوبصورتی سے … Read more