Sir Hi Ab Pohreiay Ndamat Mn – Ghazal – Jaun Elia – Poetry

Ghazal

غزل   سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں نیند آنے لگی ہے فرقت میں   ہیں دلیلیں ترے خلاف مگر سوچتا ہوں تری حمایت میں   روح نے عشق کا فریب دیا جسم کو جسم کی عداوت میں   اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں   عشق کو درمیاں نہ … Read more